امریکی پوڈکاسٹر فریڈمین نے مودی کے ساتھ تین گھنٹے تک کھل کر بات چیت کی

نئی دہلی: امریکی پوڈکاسٹر لیکس فریڈمین نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تقریباً تین گھنٹے تک کھل کر گفتگو کی اور ایک پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا، جسے اتوار کی شام 5:30 بجے نشر کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا، “یہ واقعی لیکس فریڈمین کے ساتھ ایک دلچسپ گفتگو تھی، جس میں میرے بچپن، ہمالیہ میں گزارے گئے سالوں اور عوامی زندگی کے سفر سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔”



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *