پُرسہ مولانا محمد عباس صاحب کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر

مولانا محمد عباس صاحب کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر آج ایک علماء کا وفد حجۃ الاسلام مولانا تقی رضا عابدی (تقی آغا صاحب) کی ہمراہ حجۃ الاسلام محمد ابراہیمی، حجۃ الاسلام مرزا علمدار علی اور حجۃ الاسلام سید ضیاء حسین نے مولانا محمد عباس سے ملاقات کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *