سنیتا ولیمس جلد زمین پر لوٹ آئیں گی

نیویارک: ناسا اور اسپیس ایکس‘ خلا میں پھنسے اپنے خلابازوں سنیتا ولیمس اور بچ ولمور کو جلد واپس لانے کی کوشش میں ہیں۔ ایجنسی کے کرو 10 لانچ کی تاریخ اب 12 مارچ مقرر کی گئی ہے۔

ناسا نے منگل کے دن یہ بات بتائی۔ کرو 10مشن کے خلائی اسٹیشن پہنچتے ہی کرو 9 میں شامل سنیتا ولیمس اور بچ ولمور زمین پر واپس آجائیں گے۔

یہ دونوں انہیں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) لے جانے والے بوئنگ اسٹار لائنر میں فنی خرابی کے باعث گزشتہ برس جون سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *