22 بہمن کی ریلیوں میں ایرانی میزائلوں کی نمائش +ویڈیو

مہر نیوز کے مطابق، تہران میں اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر عوامی مارچ کے دوران دشمن کو جواب دینے کا ایک منفرد انداز اپنایا گیا ہے۔

ملک کے دارالحکومت میں ایک بڑی عوامی ریلی کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ایک سیٹلائٹ کیریئر کو نمائش کے لئے رکھا گیا۔

یہ نمائش وائٹ ہاوس اور اس کے لے پالک اتحادیوں کے لئے دندان شکن جواب ہے کہ حماقت کی صورت میں ان کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *