مسلمانوں کو بی سی میں شامل کرنے سے ہندووں کو سیاسی طور پر نقصان ہورہا ہے : بنڈی سنجے

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے  نے مسلمانوں کو بی سی (پسماندہ طبقات) میں شامل کرنے پر شدید اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ “مسلمانوں کو بی سی میں کیسے شامل کیا جا سکتا ہے؟ کیا یہ تمہارے باپ کی جاگیر ہے

 

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایسا ہوا تو گرام پنچایت میں بھی بی سی کے لیے مخصوص نشستوں پر مسلمان ہی امیدوار بنیں گے، تو کیا ہندوؤں کو بھیک مانگنا پڑے گا؟ یا خیرات لینی پڑے گی؟

 

بندی سنجے نے کہا کہ مسلمانوں کو بی سی میں شامل کرنے سے ہندو بی سی طبقات کو کافی نقصان ہورہا ہے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں ہندو بی سی کی جگہ 30 مسلم بی سی امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *