مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے سرغنہ ابو محمد الجولانی آج ریاض میں سعودی حکام سے ملاقاتیں مکمل کرنے کے بعد مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے۔
سعودی میڈیا میں الجولانی کی سخت حفاظتی اقدامات میں خانہ کعبہ کے طواف کے دوران کی تصویر بھی شائع کی گئی ہے۔