امریکی اتحاد کا شام اور ترکی کی سرحد پر ڈرون حملہ

مہر نیوز کے مطابق، شام کے ایک سکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ امریکی اتحاد کے ایک ڈرون نے شام اور ترکی کی سرحد پر واقع علاقے سرمدا کو نشانہ بنایا ہے۔ تاہم ممکنہ جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ شام پر جولانی رجیم کے قبضے کے بعد امریکہ، اسرائیل اور ترکی نے اس ملک کے مختلف علاقوں پر قبضہ کر کے افراتفری مچا رکھی ہے تاکہ اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھا سکیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *