تلنگانہ میں داخلہ امتحانات کو تواریخ کا اعلان

حیدرآباد: تلنگانہ میں مختلف داخلہ امتحانات کی تواریخ کا اعلان اعلیٰ تعلیم کونسل نے کیا ہے۔ ای اے پی سییٹ 29 اپریل سے شروع ہوگا۔ 29 اور 30 اپریل کو ای اے پی سییٹ (زراعت، فارمیسی) کے امتحانات ہوں گے۔

 

2 سے 5 مئی تک ای اے پی سیٹ (انجینئرنگ) کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔ 12 مئی کو ای سیٹ، 1 جون کو ایڈ سیٹ، 6 جون کو لا سیٹ، پی جی ایل سیٹ، اور 8، 9 جون کو آئی سیٹ کے امتحانات ہوں گے۔ 16 سے 19 جون تک پی جی ای سیٹ کے امتحانات ہوں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *