قم، حرم حضرت معصومہ علیہا السلام میں اجتماعی شادی کی تقریب

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں یونیورسٹیوں کے 650 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *