حضرت عیسی (ع) زندہ ہوتے تو آج استکبار کا مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر حضرت عیسی علیہ السلام آج زندہ ہوتے تو استکباری طاقتوں کے خلاف مبارزہ کرتے۔

حضرت عیسی (ع) زندہ ہوتے تو آج استکبار کا مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم

ایکس پر ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آج عالمی طاقتوں نے جنگوں کے ذریعے اربوں لوگوں کو بھوک میں مبتلا کردیا اور ہجرت کرنے پر مجبور کردیا۔ حضرت عیسی علیہ السلام ان حالات کو برداشت نہیں کرتے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *