کانگریس ’کنڈک آف الیکشن رولز، 1961‘ میں ترمیم کے خلاف، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر کیا چیلنج

جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ حالیہ ترمیم کی وجہ سے انتخابی عمل کی شفافیت کو دھچکا پہنچتا ہے۔ انھوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’یہ بات (خدشہ) خاص طور سے تب سچ ثابت ہو جاتی ہے جب یہ ترمیم انتخابی عمل کو زیادہ شفاف اور جوابدہ بنانے والی اہم اطلاع تک عوام کی رسائی کو ختم کر دیتا ہے۔‘‘ ساتھ ہی وہ لکھتے ہیں کہ ’’انتخابی عمل میں ایمانداری تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ سپریم کورٹ اسے بحال کرنے میں مدد کرے گا۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *