تلنگانہ میں صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی مدت میں مزید توسیع

ریاست تلنگانہ  میں ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیشن (شناختی کارڈ) کی مدت کو مزید تین ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ اعلان محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی کمشنر حریش نے کیا

 

۔ 31 دسمبر کو ایکریڈیشن کارڈز کی مدت ختم ہونے والی تھی، لیکن دیگر وجوہات کی بنا پر اس مدت میں توسیع کی گئی ہے۔ اب یہ کارڈز 1 جنوری سے 31 مارچ تک کارآمد رہیں گے۔

 

اس خصوص میں تمام اضلاع کے کلکٹروں اور آر ٹی سی  کے  حکام کو  مطلع کر دیا گیا  ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *