رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ذاکرین، شعراء اور مداحوں کی ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر اور شفیعہ روز جزا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض شعراء اور ذاکرین اہلبیت علیھم السلام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 

پروگرام اس وقت حسینیہ امام خمینی رح تہران میں جاری ہے ۔۔۔۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *