امریکہ میں اقتصادی بحران، 20 لاکھ سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہ ملنے کا خدشہ

[]

اگر شٹ ڈاؤن ہوتا ہے تو اس کے مختلف شعبوں پر اثرات مرتب ہوں گے:

– تقریباً بیس لاکھ امریکی سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی اور انہیں چھٹی پر بھیجا جائے گا۔

– کئی سرکاری اداروں کو عارضی طور پر بند کرنا پڑے گا۔

– ایئرپورٹوں پر بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑے گا اور کئی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔

– قانون و انصاف اور سکیورٹی سے متعلق محکمے اپنے کام جاری رکھیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *