[]
کانگریس نے مزید کہا کہ “آپ (امت شاہ) کو اس جرم کے لیے معافی مانگنی چاہیے اور عوام کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہونا چاہیے لیکن بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کے بعد آپ ہمیں ڈرا رہے ہیں، ہم آپ کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔‘‘
کانگریس نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ اس نے بابا صاحب امبیڈکر کی تصویر ہٹا کر جارج سوروس کی تصویر لگا دی، جسے بی جے پی ’ملک مخالف‘ سمجھتی ہے۔ کانگریس نے کہا کہ یہ بابا صاحب کی توہین کا نیا طریقہ ہے، جس سے بی جے پی کی سوچ کا پتہ چلتی ہے۔