انجمن پروانہ حسنینؑ کی جانب سے جاری کردہ سال 2025ء کے کیلنڈر کا آج مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدرآغا،مولانا میر جواد علی عابدی،جناب مرزا ریاض الحسن آفندی ایم ایل سی،جناب میر لائق علی عابدی صدر انجمن پروانہ حسنینؑ کے ہاتھوں عاشور خانہ حسنینؑ نور خاں بازاد میں رسم اجراء عمل میں آیا۔تصویر میں جناب اکبر علی عابدی نائب صدر،جناب میر فضل علی،جناب میر عابد رضا ٹریثرر،مصطفی حسین،میر دلدار علی عابدی و دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔