پیغام حسینیت ہر فرد تک جانا ہے

حافظ و قاری محمد علی قادری فاؤنڈر و صدر آل انڈیا مرکزی کونسل امام مساجد اور جناب محمد الیاس احمد شاہ حسینی جعفری قادری صاحب قبلہ نے آج سید جعفر حسین ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی سے دفتر روز نامہ صدائے حسینی پرانی حویلی حیدرآباد پر ملاقات کرتے ہوئے مشترکہ طور پر پیغامِ امام حسینؑ و تعلیمات اہلبیتؑ
کو عام کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *