تلنگانہ کے ان 10 اضلاع میں آج پیر کو بارش _ ایلو الرٹ جاری

[]

تلنگانہ کے کئی مقامات پر ہفتہ اور اتوار کو بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد میں اگلے چار دنوں تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے مطابق ہنمکنڈہ، حیدرآباد، نظام آباد، سنگاریڈی، نرمل، آصف آباد، منچریال، عادل آباد، بھونگیر اور سوریا پیٹ اضلاع میں آج موسلادھار بارش ہوگی۔ اس وقت گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔ محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *