تلنگانہ کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش قیاسی

[]

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ اتوار کوتلنگانہ کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی۔ حکام نے 30 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے امکان کے پیش نظرا یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام نے آج بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، رنگاریڈی حیدرآباد، میڑچل ملکاجگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، محبوب نگر، ناگر کرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ اورگدوال اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *