وزیر اعلیٰ کیجریوال کو جیل سے حکومت چلانے کے لیے سہولیات درکار، دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر

[]

پرساد کی عرضی میں کہا گیا ہے، “اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے 2020 کے دہلی اسمبلی انتخابات میں 70 میں سے 62 سیٹیں جیت کر بھاری اکثریت حاصل کی تھی۔ اس کے علاوہ، اروند کیجریوال نے 7 فروری 2015 کو ہوئے آخری دہلی اسمبلی انتخابات میں بھی عام آدمی پارٹی نے 67 سیٹیں جیتی تھیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اروند کیجریوال کی دہلی کی حکمرانی ہندوستان میں ایک بے مثال واقعہ ہے۔ رضی میں وزیر اعلیٰ کی قانونی مشکلات کے باوجود آئینی تحفظات اور حکمرانی کے تسلسل کو برقرار رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *