جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا کر خیالات پر پہرہ بٹھا دیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

[]

پی ڈی پی کی صدر نے کہا کہ یہاں کے ہزاروں کی تعداد میں نوجوان ملک کے مختلف جیلوں میں بند ہیں۔ یہاں بات کرنے پر قدغن ہے، خیالات پر پہرہ بٹھا دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم نے الیکشن مہم شروع کی ہے کیونکہ شوپیاں اور پلوامہ کے لوگوں نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے۔ ہم جموں وکشمیر کے لوگوں کے زخم کی بات پارلیمنٹ میں کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *