عالمی خبریںسعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے عمرہ کے ویزے کی معیاد تین ماہ مقرر adminApril 15, 202401 mins [] سعودی حکام نے ہر سال حج سیزن اور مکہ اور مدینہ میں زائرین کی آمد کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے ویزوں کی میعاد ختم ہونے کی آخری تاریخ 15 ذی قعدہ کی منظوری دی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے عمرہ سیزن 29 ذی قعدہ کو ختم ہوتا تھا۔ [] Post navigation Previous: سعودی عرب۔ریاض اور مشرقی ریجن کا سفر کرنے والے پیر اور منگل کو محتاط رہیںNext: ایران نے حق دفاع کے تحت اسرائیل پر حملہ کیا، شامی وزیرخارجہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
کشمیر میں موسم میں بہتری، پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ adminJanuary 17, 2025 0
کیا گر جائے گی نیتن یاہو کی حکومت؟ وزراء نے استعفے کی دھمکی دی، اسرائیلی سیاست میں ہلچل adminJanuary 17, 2025 0