تازہ ترین خبریںایشیا کپ اور عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، انضمام الحق کو بنایا گیا چیف سلیکٹر adminAugust 7, 202301 mins [] رواں سال ہونے والے ایشیا کپ اور عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کے مشہور سابق بلے باز انضمام الحق کو بڑی ذمہ داری سونپنے کا اعلان کیا ہے۔ انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بنایا گیا ہے۔ [] Post navigation Previous: حیدرآباد:حالت نشہ میں ایک شخص نے خاتون سے دست درازی کرتے ہوئے سڑک پر کپڑے پھاڑڈالےNext: ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر و چیر مین بورڈ آف اسٹیڈیز شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کو ریاستی تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے یونیورسٹی زمرہ میں ” بیسٹ ٹیچر ایوارڈ” Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.