روس نے یوکرین کے انٹیلیجنس سربراہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا

[]

یوکرین کی خفیہ ایجنسی ایس بی یو نے اس روسی مطالبے رد عمل میں کہا کہ یہ ”خود ایک دہشت گرد ریاست کی طرف سے آنے والا مذموم اور ”بے معنی” مطالبہ ہے۔ اس نے یوکرین کے بچوں کی روس میں منتقلی کے حوالے سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے پوٹن کے خلاف جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ”ہیگ کی ٹرائیبونل ان کی منتظر ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *