مختار انصاری کی موت کے بعد اکھلیش یادو یوگی حکومت پر ناراض، کہا- ’انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں‘

[]

ایس پی سربراہ نے کہا کہ ’’جو حکومت زندگی کی حفاظت نہ کر پائے اسے اقتدار میں بر قرار رہنے کا کوئی  حق نہیں۔ اتر پردیش ’سرکاری انارکی‘ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ یہ یوپی میں لاء اینڈ آرڈر کا ‘صفر دور’ (شونیہ کال) ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *