حیدرآباد میں آگ لگنے کا واقعہ۔ 25 گاڑیاں خاکستر۔ ویڈیو وائرل

[]

حیدرآباد۔‌گنڈی پیٹ کے پاس ایک کاروں کے گودام میں جمعرات کو آگ‌ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق موضع خانہ پور میں واقع کاروں کے گودام میں اچانک آگ لگ‌‌ گئی

 

جہاں 25 گاڑیاں پارک کی ہوئی تھیں جو جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائرانجنوں کو طلب کرکے آگ بجھائی گئی۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ سمجھی جارہی ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *