عالمی خبریںبالٹی مور پل حادثہ: سمندر میں ڈوبے ٹرک سے 2 لاشیں برآمد، 4 کی تلاش جاری adminMarch 28, 202401 mins [] یہ تمام مزدور حادثے کے وقت پل پر گڑھوں کو بھرنے کے کام میں مصروف تھے اور جہاز کے پل سے ٹکرانے کے بعد پانی میں گر گئے تھے۔ مال بردار جہاز سے ڈیٹا ریکارڈر بھی مل گیا ہے۔ تفتیش کاروں کو امید ہے کہ اس سے حادثے کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوں گی۔ [] Post navigation Previous: بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے کروڑوں کی پیشکش کی گئی! عآپ کے تین ارکان اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰNext: رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے کے لیے ضروری مشاورت کے لیے وفد بھیجنے نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس سے درخواست Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.