عراقی مزاحمت کا اسرائیلی ایئر بیس پر ڈرون حملہ

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں بلماخیم ایئر بیس کو نشانہ بنانے کے مناظر شائع کیے۔

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے عراق کے مزاحمتی گروہ  فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت میں منظرعام پر آئے ہیں اور دہشت گرد امریکی فوج اور غاصب صیہونی رجیم کے اڈوں کو  متعدد بار نشانہ بنا چکے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *