اہم خبریں LIVE: گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ

[]

 مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *