مہاراشٹر میں احمد نگر شہر کا نام بدل کر ’پنیہ شلوک اہِلیا دیوی نگر‘ رکھا گیا، 8 ریلوے اسٹیشنوں کے نام بھی تبدیل

[]

اس شہر کا نام جن اہِلیا دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے، وہ اسی ضلع کے ایک گاؤں چوندی میں ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کی شادی چھوٹی عمر میں کھنڈے راؤ سے ہو گئی۔ اہِلیا بائی نے ہولکر سلطنت کا اقتدار سنبھال لیا۔ اسی وجہ سے ان کا نام اہِلیا بائی ہولکر پڑ گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *