مہر رمضان

[]

روایات میں رمضان مبارک کی بہت سی فضیلتیں بیان کی گئی ہیں اور اس مہینے کو خدا کی مہمان نوازی کا مہینہ، رحمت، مغفرت اور برکت کا مہینہ اور قرآن کی بہار کہا گیا ہے۔ احادیث کے مطابق اس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *