10 پارے: دونوں شہروں کی مختلف مساجد و دیگر مقامات پر نماز تراویح

[]

حیدرآباد: ہیریٹیج فنکشن ہال‘ مشیرآباد مین روڈ میں چاند رات سے حافظ اسلم حسین امام جامع مسجد مشیرآباد نمازِ تراویح میں روزانہ 10 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نمازِ عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کے لئے پردہ کا نظم رہے گا۔

ll عائشہ فنکشن پیلس دیارہ مارکیٹ‘ مشیرآباد میں نمازِ تراویح میں 10 پارے قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ خواتین کے لئے پردہ کا نظم رہے گا۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔

llبندھن فنکشن ہال دائرہ مارکٹ‘ مشیرآباد میں حافظ وقاری محمد مستقیم ندوی نقشبندی نمازِ تراویح میں 10 پارے قرآن سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے ہوگی۔ خواتین کے لئے پردہ کا نظم رہے گا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *