رمضان المبارک میں صبح 8 بجے سے شروع ہوگی اردو اسکولوں کی پڑھائی، کرناٹک حکومت کا اہم فیصلہ

[]

واضح رہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 11 مارچ کو چاند نظر آنے کی صورت میں 12 مارچ سے ہوگا جو 10 یا 11 اپریل تک جاری رہے گا۔ کرناٹک کے محکمہ تعلیم نے ماہ رمضان کے دوران اردو اسکولوں کے اوقات کو تبدیل کرنے کا حکم دے کر مسلم طلبہ و اساتذہ کو اس ماہ مبارک میں راحت دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اس فیصلے کا مسلمانوں کی جانب سے استقبال کیا جا رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *