'ڈبل انجن والی حکومت جنگل راج کی گارنٹی! راہل گاندھی کا بی جے پی حکومت پر نشانہ

[]

رپورٹ کے مطابق جمعے کے دن اس معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے یوپی حکومت نے معاملے میں متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پولیس سرکل افسر سمیت چار افسران کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ جبکہ واقعہ کے سلسلے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور تحصیلدار سمیت 25 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *