تازہ ترین خبریںمارچ کے پہلے دن مہنگائی کا جھٹکا! ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ adminMarch 1, 202401 mins [] ایک طرف جہاں کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، وہیں گھریلو گیس سلنڈر کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ 14.2 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دہلی میں 903 روپے، کولکاتا میں 929 روپے، ممبئی میں 902.50 روپے اور چنئی میں 918.50 روپے ہے۔ [] Post navigation Previous: پوتن کا مغربی ممالک کو جوہری جنگ سے متعلق انتباہNext: بنگلہ دیش: سات منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 43 سے زیادہ افراد ہلاک Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ریاستی حکومت مسلمان کو کابینہ میں شامل کریں اور اقلیتی بجٹ سے مستفید کرائیں : امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر adminDecember 25, 2024 0
اردو ہی نہیں بلکہ تمام زبانوں کی کتابوں کے خریداروں میں کمی کی شکایت عام ـ انٹرنیٹ کے استعمال سے مطالعہ کاذوق کم adminDecember 25, 2024 0