[]
اس کے علاوہ ایک صارف نے یہ ویڈیو ‘ٹوئٹر’ پر اپ لوڈ کی ہے۔ اس کی وجہ سے اس کے خلاف فڑنویس کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور دو برادریوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے بیانات دینے کی شکایت درج کی گئی ہے۔ سانتا کروز پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔