امیت شاہ کا 4مارچ کو دورہ حیدرآباد

[]

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ آئندہ ماہ کی 4تاریخ کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

وہ ریاست میں زیادہ سے زیادہ لوک سبھا حلقوں پر کامیابی کیلئے بی جے پی کی جانب سے شروع کردہ وجئے سنکلپ یاترا کے اختتامی جلسہ میں شرکت کریں گے۔

یہ یاترا5پارلیمانی کلسٹرس میں مکمل ہونے کے بعد حیدرآباد پہنچے گی جہاں پربڑے پیمانہ پر جلسہ منعقد کیاجائے گاجس میں وزیرداخلہ شرکت کریں گے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *