آئیٹا کورٹلہ یونٹ کے انتخابات، محمد آصف خان آئیٹا صدر کورٹلہ منتخب. 

[]

کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ  گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول مومن پورہ کورٹلہ میں *آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (آئیٹا) کورٹلہ یونٹ* کی نئی کمیٹی تشکیل عمل میں لائی گئی.

پروگرام کا آغاز مفتی محمد عمران قاسمی کی قرآت کلام پاک سے ہوا. ابتدائی کلمات جناب عقیل احمد صاحب (سابقہ صدر آئیٹا کورٹلہ) نے پیش کی. آئیٹا کی کارکردگی جناب آصف خان صاحب (سابقہ جنرل سیکرٹری آئیٹا کورٹلہ ) نے پیش کی.

 

نیز جناب امتیاز الدین صاحب (آئیٹا صدر جگتیال ) و جناب فہیم الدین صاحب (آئیٹا جنرل سیکرٹری جگتیال) نے جگتیال کی کارکردگی پر نظرثانی کی.

 

جناب عبدالرحیم صاحب (ہیڈماسٹر فورٹ ہائی اسکول جگتیال) اور جناب رفیع اعجاز صاحب ( ہیڈماسٹر غازی پورہ جگتیال و سرپرست اعلیٰ اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن ضلع جگتیال) نے انتخابات منعقد کئے.

 

تمام شرکاء کی متفق رائے سے آئیٹا کورٹلہ صدر *جناب محمد آصف خان صاحب (اسکول اسسٹنٹ انگلش کلوا کوٹ)* اور جنرل سیکرٹری محمد فصیح الدین شکیل صاحب (اسکول اسسٹنٹ ہندی ZPHS پیمڈگو) کو منتخب کیا گیا.

نائب صدور

1)جناب احمد محی الدین صاحب ( ریاضی لکچرر گورنمنٹ جونیئر کالج کورٹلہ)

2) مفتی محمد عمران الدین صاحب،

3)خواجہ صفی العابدین صاحب،

4) جناب احمد خان صاحب

شریک متعمدین

1) جناب محمد رحمت علی صاحب (فزیکس لکچرر گورنمنٹ جونیئر کالج کورٹلہ)

2) جناب شیخ مختار الدین صاحب ( اسکول اسسٹنٹ بیالوجی پولاس)

3) عبدالعظیم صاحب (ہیڈماسٹر یم پی پی یس بلال پورہ کورٹلہ)

4) عبدالرؤف صاحب (یس جی ٹی)

5) جناب محمد مظہر صاحب (اقراء ہائی اسکول کورٹلہ)،

6) محمد خالد صاحب

7) وومن شریک معتمد ( جلد اطلاع دی جائے گی)

انفارمیشن ٹیکنالوجی  میڈیا سکریٹری

1) *جناب نجم الدین زاہد صاحب*

2) *محمد عابد صاحب*

خازن

1) شیخ فاروق احمد صاحب

عاملہِ اراکین

1)جناب عبدالرحیم صاحب

2) جناب رفیع اعجاز صاحب

3) جناب محمد یوسف علی صاحب

4) جناب عبداللطیف صاحب

5) جناب منظور الحسن صاحب

6) جناب محمد محمود صاحب

7) جناب افتخار احمد خان صاحب

8) جناب عقیل احمد صاحب

9) جناب عبدالواجد صاحب

10) جناب عبدالمعز صاحب (اقراء)

11) جناب سید ضمیر احمد صاحب

12) جناب عبدالرحیم صاحب

13) جناب محمد نصیر الدین صاحب

14) جناب حمید اللہ خان صاحب

 

اجلاس کے اختتام پر نو منتخب کورٹلہ صدر محترم محمد آصف خان صاحب نے اپنے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آ ئیٹا تعلیمی میدان میں جس مقصد کے پیش نظر جدوجہد کرنے میں مصروف ہے اس کی حصولیابی کے لئے ممبران اسوسی ایشن کی قربانی اور اپنی اصلاح و تربیت کے ساتھ تمام ہی اساتذہ کو اجتماعیت سے وابستہ کرنے اور سماج میں انقلابی روح پھونکنے کے لئے کمر کس لینا چاہیے.

 

نظامت کے فرائض جناب محمد عابد کورٹلہ نے انجام دیئے. اس میٹنگ میں شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی.

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *