[]
اس عمارت کے اوپری حصے میں چینی زبان میں “بیلٹ اینڈ روڈ” تحریر ہے۔ یہ چین کا وہ وسیع منصوبہ ہے جو اسے وسطی ایشیا اور باقی دنیا سے جوڑے گا۔ جب کہ افغانستان کو بھی چین پاکستان سی پیک معاہدے میں شامل کیا جاسکتا ہے۔بازوان کا کہنا تھا،”بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو پر افغانستان کی اسٹریٹیجک پوزیشن اسے ایک پرکشش شراکت دار بناتی ہے۔”