[]
اطلاع ملتے ہی مٹیاریا پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی اور معاملے کی چھان بین میں جٹ گئی۔ مغربی چمپارن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ امرکیش ڈی نے بتایا کہ پولیس اس معاملے کی جانچ پڑتال میں جٹی ہوئی ہے، واردات کے پیچھے کی وجہ پہلے کا کوئی تنازعہ قرار دی جا رہی ہے۔