نیپال میں دردناک حادثہ، بس پلٹنے سے 12 افراد کی موت، مہلوکین میں 2 ہندوستانی بھی شامل

[]

میڈیا رپورٹس کے مطابق مہلوکین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے لمہی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس ڈپٹی انسپکٹر سندر تیواری نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے کوہلپور کے نیپال گنج میڈیکل ٹیچنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ 28 سالہ بس ڈرائیور لال بہادر نیپالی کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *