کاماریڈی میں 13 جنوری کو جمعیت علماء تلنگانہ وآندھرا کے زیر اہتمام اراکین جمعیت وخدام دین کا تربیتی اجلاس

[]

کاماریڈی 9/جنوری ( پریس نوٹ ) موجودہ حالات میں اکابرین جمعیت کی فکر ونظر اصلاح معاشرہ خدمت انسانیت قومی یکجہتی کے ذریعہ ملک وملت کی ترقی میں مستحکم خدمات انجام دینے کی غرض سے حضرت مولانا مفتی غیاث الدین صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیت علماء تلنگانہ وآندھرا کی صدارت میں مسجد نور مدرسہ مصباح الھدیٰ کاماریڈی بتاریخ 13 جنوری 2024 بروز ہفتہ صبح 9 تا ظہر تربیتی اجلاس ان شاءاللہ ہوگا

 

جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ملک کے مایہ ناز عالم دین جگر گوشہ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نائب صدر جمعیت علماء ھند ودیگر علماء کرام کے خصوصی خطابات ہوں گے حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر ضلعی جمعیۃ، حافظ انتظار احمد، حافظ یوسف حلیمی انور، حافظ محمد مشتاق حلیمی، مفتی عمر بن عیسیٰ قاسمی (نائبین صدور) میر فاروق علی (خازن) الحاج سید عظمت علی (جنرل سکریٹری) حافظ محمد عبدالعلیم فاروقی، حافظ عبدالواجد حلیمی، حافظ امتیاز کاشفی، محمد سلیم الدین (سکریٹریز) محمد فیروز الدین (پریس سکریٹری) محمد مقصود احمد (ایڈوکیٹ لیگل ایڈوائزر) محمد جاوید علی (اراکین شوریٰ) مفتی ریحان قاسمی، حافظ شرف الدین حلیمی، حافظ سید عمران، محمد امجد، ماجد اللہ، محمد عباداللہ رکن (اراکینِ) مفتی عمران خان قاسمی (صدر سٹی جمعیۃ کاماریڈی) شیخ اسماعیل (صدر جمعیۃ حلقہ بلال) محترم محمد عبدالقیوم (صدر حلقہ مدینہ) محمد عزیزالدین عزیز (صدر جمعیۃ حلقہ اسلام پورہ) محمد حنیف (صدر جمعیۃ حلقہ نور) کے علاوہ مولانا نظرالحق قاسمی (صدر جمعیۃ علماء منڈل کاماریڈی) مولانا منظور مظاہری (جنرل سکریٹری منڈل کاماریڈی) وجمیع اراکین جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی نے شرکت کی پرخلوص گذارش کی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *