[]
اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار اچیم سٹینر نے کہا ہے کہ عصام المغربی اور ان کے خاندان کی اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتوں نے ہم سب کو دکھی کر دیا ہے۔’ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری سے اب تک 20000 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ 53000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ (بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ)