[]
نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 23 دسمبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
۔1912۔ نئی دہلی کو ملک کی راجدھانی بنانے کا اعلان کرنے کے لئے وائس رائے لارڈ ہیڈنگ دوئم ،ہاتھی پر بیٹھ کر شہر میں داخل ہوئے۔
۔1921۔ عالمی -ہندستانی یونیورسٹی کا افتتاح۔
۔1922۔ بی بی سی ریڈیو نے روزنامہ خبروں کی اشاعت شروع کی۔
۔ 1926۔ معروف مجاہد آزادی ا ور سماجی مصلح سوامی شردانند کا انتقال۔
۔1968۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے پہلے راکٹ مینکا کا کامیاب تجربہ کیا۔
۔1995۔ ہریانہ کے مانڈی علاقے میں ایک اسکول میں تقریب کے دوران آگ لگنے سے 360 افراد کی موت۔
۔2000۔ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر عالمی خواتین خطاب جیتا۔
۔2000۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کلکتہ کا نام سرکاری طور پر بد ل کر کولکتہ کیا گیا۔
۔2000۔ ہندستان اور پاکستان سنیما میں کام کرنے والی معروف گلوکارہ اور نورجہاں کا انتقال۔
۔2004۔ ہندستانی سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کا انتقال۔