[]
حیدرآباد _ 13 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج سیکریٹریٹ میں مجلس کے ارکان مقننہ کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں وزراء نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں شہر حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کو انجام دینے اور اقلیتوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا