ایران کی علاقائی سالمیت پر کسی فریق کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی اسپیکر

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ خلیج فارس کے ممالک اور روس کے تین ایرانی جزائر کے بارے میں مشترکہ بیان کے مندرجات کو سختی سے مسترد کرتی ہے اور ہم ایران کے ہمسایہ ممالک بشمول روس سے کہتے ہیں کہ خطے کے استحکام اور اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے کی بنیاد صرف اچھی ہمسائیگی کے اصول کی رعایت بشمول ایران کی زمینی سالمیت کے احترام سے ہی میسر آئے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *