تازہ ترین خبریںنارائن پیٹ اسمبلی حلقہ میں 78 فیصد پولنگ adminNovember 30, 202301 mins [] نارائن پیٹ: 30 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی میں آج پرامن انتخابات عمل میں آئی ۔ حلقہ میں مجموعی 78.29 فیصد پولنگ ہوئی۔صبح کی اولین ساعتوں سے ہی راۓ دہندگان میں ووٹ ڈالنے کے لئے کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔ [] Post navigation Previous: عالمی ادارے صہیونی جرائم کے خلاف ایکشن لیں، ایرانی وزیر خارجہ کا اداروں کے سربراہان کو خطNext: پنون کیس، امریکہ کے الزامات پر ہندوستان کا سخت ردعمل Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تلنگانہ میں آگ برستی دھوپ – کئی اضلاع میں درجہ حرارت 43 ڈگری پار ؛ 19 اپریل سے بارش کی بھی امید adminApril 17, 2026 0
رانچی یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کا پرتپاک استقبال عربی اور فارسی کے سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کی تجویز adminApril 16, 2026 0