رفح کراسنگ کے ذریعے 1300 ٹرکوں میں 12 ہزار ٹن انسانی امداد غزہ پہنچی: مصر

[]

انہوں نے کہا کہ مصر کے شمالی سینائی میں واقع العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امدادی سامان سے لدی 158 پروازیں وارد ہوئی ہيں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مصر نے غزہ کو فراہم کی جانے والی کل امداد کا 70 فیصد عطیہ کیا ہے۔

مصری صدر نے غزہ تک خوراک، طبی امداد اور ایندھن کی ترسیل اور جنگ زدہ انکلیو سے زخمیوں کو نکالنے کے لیے رفح بارڈر کراسنگ کو کھلا رکھنے کے مصر کے فیصلے کو اہم قرار دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *