امریکہ نے ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے کیں معطل، مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے یہ بھی کہا کہ امریکہ ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے ایسا طریقہ کار بنانا چاہتا ہے جس سے فائدہ ایرانی عوام کو پہنچے، نہ کہ دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے عناصر کو۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مجوزہ منصوبے کے تحت بحال ہونے والے اثاثوں سے امریکی سویابین، مکئی اور گیہوں کی خریداری ممکن بنائی جا سکتی ہے۔ اس منصوبے کی تجویز جیرڈ کشنر نے دی ہے، جو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے داماد ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *