جناب خان لطیف محمدخان مرحوم کے برادرزادہ کاانتقال

[]

حیدرآباد: جناب خان لطیف محمدخان سابق ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف کے برادرزادہ محمد خواجہ معین الدین خان ولد جناب خان محمد عمرخان ساکن زیباباغ آصف نگر کا بعمر48برس آج شام انتقال ہوگیا۔

نماز جنازہ پیرکو بعد نماز فجرمسجد مصطفی رسالہ پلے گراؤنڈ جنگم میٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مغل فقیرتکیہ‘ فلک نما روڈ میں انجام پائے گی۔

پسماندگان میں ایک فرزند اور 2 دختران شامل ہیں۔جناب محمدعبد الجلیل ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔ث



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *